تقویٰ باز
تقویٰ کی بڑی دھوم مچائے گا ضرور
نالاں ہے مگر بزم میں آئے گا ضرور
تلقینِ حِجاب سب کو کرتا ہے مَدام
چھب اپنی مگر سب کو دکھائے گا ضرور
٭
تقویٰ باز
تقویٰ کی بڑی دھوم مچائے گا ضرور
نالاں ہے مگر بزم میں آئے گا ضرور
تلقینِ حِجاب سب کو کرتا ہے مَدام
چھب اپنی مگر سب کو دکھائے گا ضرور
٭
No comments:
Post a Comment