اس ملٹی میڈیا ویب کتاب سے لطف کیسے اٹھائیں ۔۔
Double Click on the following 4 Page Images to Enlarge Size for Easier Reading .... This Material is also presented in English, and in Urdu Unicode.
Scroll Down for those sections ....
اس ملٹی میڈیا کتاب سے لطف کیسے اٹھائیں !۔
How to Enjoy this Multimedia Web Book
Urdu Translation of this Guide is given below this English Version
Salaam
Thank you for visiting and reading this Web-Book.
You Need a Modern PC
In order to fully enjoy this Multimedia experience you should use a modern PC system. Old PCs with pentium, or 486 processors may fail to load this book properly.
Speakers are Recommended
Though you can read the book quietly, but Your PC system speakers should remain turned on with a good volume level set to enjoy the special sound effects and videos.
This book uses Video, Audio, Sounds, and Music extensively. The sounds will start automatically once you scroll down the Pages, or open this Web Book.
Urdu Unicode Display
Your PC system should be able to display Urdu Unicode. In case your PC is not set up properly, seek some technical assistance from a younger generation tech savvy friend and family member.
It is very easy to set up a modern PC system for Urdu. For some guidance, please visit the following link on this webbook:
Navigating within the Book
In order to navigate and read through this book in a systematic manner, like you read a printed book, please look at the two basic sections given in the right colum:
1 - The Contents
2- Reading Guides for New Generations
You will find many links (like the index of a printed book). Keep on clicking on them. More links would appear. Click until you reach your required pages. Once you find what you want, you can read that in the main wider section on the left, where you are reading right now.
Some of the Poem Indexes would be un-clickable as the relevant material has not yet been added. You may come back from time to time to check on the new material.
Right Size the Font and Image for Better Viewing
_______________________________________
If you find that the fonts or images require to be Right Sized for your vision, You can use Ctrl+ (Control and Plus keys) keys for Bigger, and Ctrl- (Control and Minus keys) for Smaller sizing. Repeat this key combination until you are satisfied.
Going back to the Cover Page
After reading your desired pages, you can click on the Cover Page Icon (shown below, but you should use the one on top of this page) and come back to the latest published page:
Search the Web Book
This book is also equipped with a very powerful search facility. You can use it to look for a certain word or words. Once you have a list of pages containing your required material, you can further narrow this search by using Contorl+F keys. Look at the Right Column, and try it out for some fun.
Broken or Outdated Links
If you discover a link that is not responding, and / or for any specific guidance or inquiries, you are welcome to write to us at:
justujumedia@gmail.com
Install, Use Nastaleeq Urdu Fonts
This multimedia webbook uses Urdu Unicode fonts. As this allows detailed searches easily. However each PC accessing these pages might have different fonts installed. So, you might see the same pages in different fonts in different systems.
As most of the Urdu lovers like NASTALEEQ fonts, this site uses the same. If you do not have this font installed in your Windows/Fonts directory, please visit this link for some guidance:
IMPORTANT NOTICE:
This webbook provides many external links too which might change or disappear over time.
The Akhgar Family and / or Justujumedia are not responsible for the contents and dynamics of those websites.
There is MORE ....
Well, that is not ALL folks. There are more interesting items, that we leave for you to explore and enjoy .... like add your quick and immediate clickable reactions or detailed comments to each post and ghazal, read some English translation of this wonderful poetry, listen to and watch some videos, see a summary of statistics like total pages and visitors .....
YOUR IMMEDIATE REACTIONS !
________________________________
We urge you to please Click on the Reaction Icons of your choice at the end of each Page that you read ....
* * *
NOTE:
The Following Material is in Urdu Unicode.
You may not be able to read it if Your PC is not setup properly.
اس ملٹی میڈیا کتاب سے لطف کیسے اٹھائیں!۔
سلام دوستو
اس کتاب کے مطالعہ کا شکریہ۔
جدید پی سی سسٹم
آپ اس ملٹی میڈیا کتاب سے زیادہ سے زیادہ لطف اٹھانے کے لیے ایک طاقتور پی سی استعمال کیجیے، جس میں برقی میموری بھی جدید معیار کے مطابق ہو۔ قدیم پی سی، جیسے پینٹیم، یا 486 وغیرہ پر یہ ویب کتاب درست طور پر لوڈ نہ ہوسکے گی۔
اسپیکر سسٹم کے استعمال کی سفارش
اگرچہ آپ اس ویب کتاب کو خاموشی سے بھی پڑھ سکتے ہیں، صوتی اثرات سے لطف اٹھانے کے لیے آپ کے پی سی کے اسپیکرز آن رہنے چاہیئیں۔ اس کتاب میں ایک وسیع حصّہ وڈیو، ساز و آواز سے بھی مزیّن ہے۔ ساز و آواز خود بخود سنائی دینے لگی، جب آپ مخصوص صفحات پڑھیں گے، یا اس ویب کتاب کو کھولیں گے۔
اردو یونی کوڈ ڈسپلے
آپ کے پی سی میں اردو سسٹم ڈسپلے کے اختیارات کام کرتے ہونے چاہیئیں۔ اگر ایسا نہیں ہے تو کسی تازہ تکنیکی واقف کار ساتھی کی مدد حاصل کریں۔
اردو لکھنے پڑھنے کے لیے جدید پی سی سسٹم کو سیٹ کرنا کوئی مشکل کام نہیں۔ آپ اس بارے میں اس ربط پر جاکر مزید معلومات دیکھیں:۔
کتاب کی ورق گردانی
اس ویب کتاب کے صفحات کو منظّم انداز میں دیکھنے کے لیے آپ دائیں کالم میں دو بنیادی سیکشن ملاحظہ کریں گے۔
1- The Contents
2- Reading Guides for New Generations
ان میں دیے گئے لنکس کو کلک کرنے سے آپ کو مزید تفصیلی لنکس ملیں گے۔ انہیں کلک کرتے جائیں، یہاں تک کہ آپ اپنی مطلوبہ منزل تک پہنچ جائیں۔ اب آپ اپنا مطلوبہ مواد بائیں جانب کے اسی نسبتاً عریض حصّہ میں پڑھ سکِیں گے۔
فی الوقت فہرستوں میں موجود تمام شاعری لنکس کام نہیں کررہے ہوں گے۔ تازہ مواد مسلسل بتدریج شائع کیا جارہا ہے۔ اگر ماؤز چلانے سے کوئی لنک متحرک نہ ہو تو اس کا مطلب ہے کہ یہ مواد ابھی حالتِ انتظار میں ہے۔ آپ دوبارہ گاہے گاہے تشریف لائیں اور ان فہرستوں کو چیک کرلیں۔
فونٹس اور تصاویر کو اپنی نظری سہولت کے مطابق کریں
________________________________
آپ کنٹرل+ [ کنٹرول اور پلس] کیز دبا کر فونٹس اور تصاویر کو بڑا، اور کنٹرول- [کنٹرول اور مائنس] کیز کو دبا کر انہیں چھوٹا کرسکتے ہیں۔
اس عمل کو اس وقت تک دہرائیں جب تک منظر آپ کی مرضی اور سہولت کے مطابق نہ ہوجائے۔
سرورق پر واپسی
اپنے مطلوبہ صفحات دیکھنے کے بعد آپ سرورق پر واپسی یا تازہ ترین مواد دیکھنے کے لیے مندرجہ ذیل سرورق آئی کون پر کلک کیجیے: ۔
سرچ، تلاش، جستجو
اس کے علاوہ اس کتاب میں ایک طاقت ور سرچ سہولت بھی ہے۔ اسے استعمال کریں۔ اگر سرچ، جستجو، کے نتیجہ میں زیادہ تعداد میں صفحات نمودار ہوں، تو آپ مزید سرچ کرنے کے لیے کنٹرول+ایف کیز دبا کر سرچ کو فوکس کرسکتے ہیں۔
ٹوٹے ہوئے رابطے / لنکس
اگر آپ کوئی ایسا لنک پائیں جو کلک کرنے سے کام نہ کرتا ہو، یا کسی بھی مزید ہدایات اور استفسارات کے لیے ہمیں ای میل بھی کیا جاسکتا ہے:۔
justujumedia@gmail.com
اردو نستعلیق رسم الخط کا استعمال
اس کتاب کو اردو یونی کوڈ میں تحریر کیا گیا ہے۔ اس میں سرچ، جستجو، کی سہولت ہوتی ہے۔ تاہم ہر پی سی پر مختلف یونی کوڈ فونٹس نصب ہوسکتی ہیں۔ چنانچہ آپ کو یہ صفحات اسی فونٹ میں نظر آئیں گے، جو آپ کے پاس موجود ہے۔
چونکہ اردو دان نستعلیق رسم الخط کو بہت پسند کرتے ہیں، آپ اس رسم الخط میں ان صفحات کو پڑھنےکے لیے اس لنک پر جاکر اپنا سسٹم سیٹ کریں٫
اہم نوٹس: ۔
اس ویب کتاب میں متعدد بیرونی لنکس پائے جاتے ہیں۔ ایسے لنکس وقت گزرنے پر تبدیل یا غائب ہوسکتے ہیں۔
اخگر خاندان یا / اور جستجو میڈیا ان ویب سائٹس کے مندرجات یا متحرکات کا ذمہ دار نہیں۔
اور بہت کچھ ۔۔۔ دل چسپ چیزیں
پیارے دوستو، اس ویب کتاب میں مزید دل چسپ چیزیں بھی ہیں۔ مگر یہ ہم آپ کی تلاش اور جستجو پر چھوڑتے ہیں۔
ان میں ہر صفحہ پرتفصیلی رائے، ہر صفحہ اور غزل پر تیزرفتارقابلِ کلک تبصرہ، اس شاعری کے کچھ انگلش تراجم، آپکے ذوق سماعت اور بصارت کے لیے خصوصی وڈیو، اور اس ویب کتاب کے بارے میں کچھ اعداد و شمار جیسے کہ اب تک شائع ہونے والے صفحات اور جملہ قارئین و مہمان بھی شامل ہیں ۔۔۔
آپ کی فوری رائے
________________________________________
ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ آپ اپنے پسندیدہ صفحہ کے مطالعہ کے بعد آخر میں دیے گئے اپنے تاءثراتی آئی کون پر کلک کرکے فوری رائے دینا نہ بھولیں ۔۔۔
* * *
No comments:
Post a Comment