Sunday, June 14, 2009
About this Website اس ویب سائٹ کے بارے میں
PLEASE ALSO VISIT:
MULTIMEDIA CONTENTS: TURN ON YOUR SYSTEM SPEAKERS FOR EFFECTS
سلام
آپ کی آمد کا شکریہ
یہ آن لائن ملٹی میڈیا لائبریری انٹرنیٹ پر
اردو ادب کے عصرحاضر کے ایک عظیم اور مقبول شاعر
کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور ان کی یادوں اور فن کو موجودہ اور نئی نسلوں کی اُمنگوں کو بیدار کرنے، تحریک دینے، اور ان کے استفادے کے لیے محفوظ کرنے کے واسطے
۔ ۳۱ مئی ۲۰۰۹ کو قائم کی گئی۔
اس ادبی پراجیکٹ کو امریکہ، کینیڈا، اور پاکستان میں مقیم اخگر خاندان نے اسپانسر کیا ۔۔۔۔
اور جستجو میڈیا, گوگل کی تکنیکی معاونت سے، اس ملٹی میڈیا لائبریری کی ادارت اور دیکھ بھال پر مأمور ہے۔
All Rights Reserved
(c) 1928-2009
Akhgar Family, USA, Canada, Pakistan
eMail: akhgars@gmail.com
* * *
1928-2009
پیدائش، ملیح آباد،۳ ستمبر ۱۹۲۸ [ برطانوی ہندوستان]۔
وفات و تدفین، ڈلاس، ٹیکساس، امریکا ۔۔۳۱ مئی ۲۰۰۹
شہریتیں: پاکستانی امریکی
* * *
اپنے استفسارات، ملاحظات اور تبصرہ جات, مضامین، تصاویر، آڈیو، وڈیو وغیرہ ای میل کیجیے: ۔۔
justujumedia@gmail.com
PLEASE ALSO VISIT:
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment