دیا جلایا
سچ پُوچھو تو جلوہ تو دکھایا ہی نہیں
آنکھوں سے مِرے دل میں وہ آیا ہی نہیں
سر رکھ کے ہتھیلی پہ سُوئے دار گئے
جُز اِس کے دیا کوئی جلایا ہی نہیں
٭
دیا جلایا
سچ پُوچھو تو جلوہ تو دکھایا ہی نہیں
آنکھوں سے مِرے دل میں وہ آیا ہی نہیں
سر رکھ کے ہتھیلی پہ سُوئے دار گئے
جُز اِس کے دیا کوئی جلایا ہی نہیں
٭
No comments:
Post a Comment