از خود
از خود ہی وہ آئے تو مِرا کیا ہے گُناہ
بے وجہ نہ یاد آنے کی بھِی ہے افواہ
ہے خواب میں بھی پیشِ نظر زُلفِ سیِاہ
لاحول ولاقُوۃ الا باللہ
٭
از خود
از خود ہی وہ آئے تو مِرا کیا ہے گُناہ
بے وجہ نہ یاد آنے کی بھِی ہے افواہ
ہے خواب میں بھی پیشِ نظر زُلفِ سیِاہ
لاحول ولاقُوۃ الا باللہ
٭
No comments:
Post a Comment