یہ جزو زیر تکمیل ہے۔
بتدریج ادارت کی جارہی ہے۔
خلوص و جہدِ مسلسل توکّل و اُمّید
“یہی ہے رختِ سفر اہلِ کارواں کے لیے”
سمیرہ ہاشم سے بات چیت: انسان کو کامیابی کے لیے کم از کم تین بنیادی ارکانِ اعمال کی ضرورت ہے: ۔۔
اللہ تعالیٰ کی عبادت، اللہ سے مدد کی طلب، دعا
والدین کی رضامندی اور اطاعت
ان تھک محنت
ان تھک محنت
ان تھک محنت
* * *
موت 'حیاتِ نو' ہے۔
* * *
No comments:
Post a Comment