کٹتے ہی رہے
مرنا ہمیں برحق ہے، سو مرتے ہی رہے
کٹنا تھا شب و روز سو کٹتے ہی رہے
غربت میں رہی جس کے بنانے کی فکر
اُس ملک کے حالات بگڑتے ہی رہے
٭
کٹتے ہی رہے
مرنا ہمیں برحق ہے، سو مرتے ہی رہے
کٹنا تھا شب و روز سو کٹتے ہی رہے
غربت میں رہی جس کے بنانے کی فکر
اُس ملک کے حالات بگڑتے ہی رہے
٭
No comments:
Post a Comment