چراغاں
قطعہ ء تارِیخ
لطیف اثرؔ
حریمِ فکرونظر، فن کی بارگاہ کہو!۔
غزل کے روپ میں ربطِ دل و نگاہ کہو
اثرؔ، میں فکرِ چراغاں میں جب ہوا مصروف
ندا یہ آئی کہ اس کو چراغِ راہ کہو!۔
ہجری ۱۴۱۰ مطابق ۱۹۸۹ عیسوی
چراغاں
قطعہ ء تارِیخ
لطیف اثرؔ
حریمِ فکرونظر، فن کی بارگاہ کہو!۔
غزل کے روپ میں ربطِ دل و نگاہ کہو
اثرؔ، میں فکرِ چراغاں میں جب ہوا مصروف
ندا یہ آئی کہ اس کو چراغِ راہ کہو!۔
ہجری ۱۴۱۰ مطابق ۱۹۸۹ عیسوی
No comments:
Post a Comment