چراغاں
انتساب
اپنے عظیم والد
قاضی محمّد شریف اثرؔ ۔۔ کسمنڈوی
اور
اپنی عظیم ماں
محترمہ رضی النسّساء بیگم
کے نام
جنھوں نے حیات کے تند و تیز تھپیڑوں میں
مجھے حوصلہِ کے ساتھ جینا سکھایا
ہر دم ہے آنسوؤں سے وضو کارِ عشق میں
تازہ ہے اُن کا غم مرے ایمان کی طرح
سیّد محمّد حنیف اخگرؔ ملیح آبادی
جو کچھ لکھا حوالے کردیا دنیا کے اے اخگرؔ
دلوں کو منتقل کرتے رہے ہم روشنی اپنی
No comments:
Post a Comment