Total Pages Published شائع شدہ صفحات


Best Viewed Using Jameel Noori Nastaleeq - Please Click "How to Enjoy this Web Book"

Best Viewed Using Jameel Noori Nastaleeq - Please Click  "How to Enjoy this Web Book"
How to Enjoy this Web Book - Click Above ... اس ویب کتاب سے لطف کیسے اٹھائیں - اوپر کلک کریں

Amazon in association with JUSTUJU presents

English Translations

Webfetti.com

Please Click above for Akhgar Poetry in English

Friday, August 14, 2009

رو میں ہے رخشِ عُمر ... حنیف اخگر کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر




رو میں ہے رخشِ عُمر


سیّد محمّد حنیف

خاندانی نام

اخگرؔ ملیح آبادی

ادبی نام

ستمبر3, 1928ء ملیح آباد

تاریخ و مقامِ پیدائش

قاضی سیّد محمّد شریف اثرؔ کسمنڈوی [مرحوم]۔

والد

محترمہ رضی النّساء بیگم [مرحومہ]۔

والدہ


تعلیم

ایم بی اے، انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، یونیورسٹی آف کراچی


بی کام، اردو کالج، یونیورسٹی آف کراچی


ایل ایل بی، ایس ایم لاء کالج، یونیورسٹی آف کراچی


ڈپلومہ ان بینکنگ، انسٹیٹیوٹ آف بینکرس ان پاکستان


ڈپلومہ ان بزنس ایڈمنسٹریشن، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، یونیورسٹی آف کراچی


ڈپلومہ ان انڈسٹریل فنانسنگ، لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس، یونیورسٹی آف لندن


ڈپلومہ ان نیویارک اسٹاک ایکسچینج آپریشنز، گُڈ باڈی اینڈ کمپنی اسکول، نیویارک


منشی فاضل، سلیمانیہ کالج، بھوپال، برطانوی انڈیا


۔1945ء، امیرالدولہ اسلامیہ کالج کے طرحی مشاعرہ میں اوّل انعام

آغازِ شاعری

لکھنئو سے کراچی۔۔ دسمبر 29, 1950ء

ہجرت

ملازمت

پیشہ

اقوامِ مُتّحدہ کی انٹرنیشنل سول سروس میں تقریباً سترہ برس مختلف جگہوں پر خدمات انجام دیں۔ اور آخر میں یو این کیپیٹل ڈیویلپمنٹ فنڈ کے ڈویژن چیف برائے ایشیا پیسیفک لائن، امریکہ اور عرب اسٹیٹس ڈویژن کی حیثیت سے مئی 2, 1989ء کو ریٹائر ہوئے، اور وقتاً فوقتاً ایکسپرٹ یا کنسلٹنٹ کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہے۔ اس کے علاوہ، ورلڈ اسمبلی آف سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کے مستقل نمائندہ برائے اقوامِ متّحدہ، نیویارک بھی رہے۔


سیّدہ سعیدہ خاتون

شریکِ حیات

سات بیٹیاں: عابدہ، راشدہ، شاہدہ، سیما، اسماء، ہما، اور ختیجہ

چار بیٹے: عارف، آصف، یوسف، توصیف

اولاد

اسٹاک مارکیٹ ان پاکستان، 1970ء*

2003 ، 1992چراغاں، مجموعہ غزل، 1989ء*

خیاباں، مجموعہ غزل، 1997ء *

خلقِ مجسّم، مجموعہ نعت، 2003ء*

تصنیفات

خالقِ کل، مجموعہ حمد*

اعتراف و انکشاف، سوانح حیات*

زیرِ تخلیق

غزل

پسندیدہ صنفِ سُخن

خواجہ میردردؔ ایوارڈ، فروری 1988ء، عالمی اردو کانفرنس، نیو دہلی

ایوارڈ

مطالعہ، شاعری، اور سیاحت

پسندیدہ اشغال

عبدالقادر بیدلؔ، حافظؔ شیرازی، عرفیؔ، فانیؔ، غالبؔ، میرؔ، مومنؔ، داغؔ، جگرؔ، حسرتؔ، اصغرؔ، فانیؔ، اور شاعرؔ لکھنوی

پسندیدہ شعراء

مئی 31, 2009ء، ڈلاس، ٹیکساس

وفات






٭


No comments:

Site Design and Content Management by: Justuju Media

Site Design and Content Management by: Justuju Media
Literary Agents & Biographers: The Legend of Akhgars Project.- Click Logo for more OR eMail: Justujumedia@gmail.com