کہہ دیا ہم نے
جو بھی ہمیں کہنا تھا، سو لکھتے تو رہے
انمول سُخن مُفت ہی بکِتے تو رہے
ممکن ہو تو اب آکے سمیٹو ہم کو
حالات کی چکّی میں تھے پستے تو رہے
٭
کہہ دیا ہم نے
جو بھی ہمیں کہنا تھا، سو لکھتے تو رہے
انمول سُخن مُفت ہی بکِتے تو رہے
ممکن ہو تو اب آکے سمیٹو ہم کو
حالات کی چکّی میں تھے پستے تو رہے
٭
No comments:
Post a Comment